اللّٰہ پاک کی انسان سے محبت.
انسان سچے دل سے اُس اللّٰہ کی ترف رجوع کرے.
تو وہ ذات تب اپنی موجودگی کا احساس دلواتی ہے.
شرائط:گناہوں کی مقدار صبر حسن سلوک حلال رزق اللّٰہ پر شرک یعنی اللّٰہ کی جھوٹی قسم کھانا
ان شرائط کو نظر میں رکھ کر
پھر اک دن خالص اللّٰہ کی طرف رجوع کرنا.
اور کیفیت کا عالم دیکھنا.