Kisi din tou jaunga Disneyland 🙎🏻
Don’t be to happy when ppl say they love you and care for you.
The real question is “Until when?”
Because just like season, ppl change🥀
No khush-fehmi...
4 din ke zindage hai jee lo
Kisi mei nai g
سب جن کے لئے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ میری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں
اِک تم ہو کہ شہرت کی ہوس نہیں جاتی
اِک ہم ہیں کہ ہر شور سے اُکتائے ہوئے ہیں
اب کس کے لئے لائے ہو یہ چاند سِتارے
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوے ہیں
ہر بات کو بےوجہ اُداسی پے نہ ڈالو
ہم پھول کسی وجہ سے کملائے ہوے ہیں
kisi m b ni
Vo loat kr ay ga :)