Post something beautiful 🤌🏻
ہم کو ہو اور سہاروں کی تمنا کیوں کر
ہم کو ہیں جبکہ میسر یہ سہارے غم کے
ہم کریں بھی تو بھلا کیسے فراموش کریں
ہم پہ احسان ہی اتنے ہیں تمہارے غم کے
ہم کو ہیں جبکہ میسر یہ سہارے غم کے
ہم کریں بھی تو بھلا کیسے فراموش کریں
ہم پہ احسان ہی اتنے ہیں تمہارے غم کے
+ 1 💬 message
read all