MIDNIGHT THOUGHTS 🍁
Scrolling my insta saved feed and read this:
تم بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد کافور ہوگئے اب تو
کیسے برسوں کے فاصلے تجھ کو
پل بھر میں منظور ہوگئے اب تو
کچھ ضرورت نہیں رہی مرہم کی
زخم ناسور ہوگئے اب تو
تم بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد کافور ہوگئے اب تو
کیسے برسوں کے فاصلے تجھ کو
پل بھر میں منظور ہوگئے اب تو
کچھ ضرورت نہیں رہی مرہم کی
زخم ناسور ہوگئے اب تو
+ 1 💬 message
read all