Kiya Karen ? Bhul jayen k usne kaha tha k mujhe tumse muhabbat hai ?
" کتنا مُشکل ہوتا ہے نہ اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گُمان رہتا ہے کہ ؛ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چُبھنے دیں گے ، اور وہی لوگ ہمیں لمحہ لمحہ اذیت دے رہے ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
Share your favourite poetry.
ٹھہری ٹھہری ہوئی طبیعت میں روانی آئی آج پھر یاد محبت کی کہانی آئیآج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئیمدّتوں بعد چلا اُن پہ ہمارا جادو مدّتوں بعد ہمیں بات بنانی آئیمدّتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سے مدّتوں بعد ہمیں پیاس چُھپانی آئیمدّتوں بعد کھُلی وسعتِ صحرا ہم پر مدّتوں بعد ہمیں خاک اُڑانی آئیمدّتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل مدّتوں بعد ہمیں نیند سُہانی آئیاتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی