کوئی کہہ دے ذرا وقت کے فرعونوں سے
خاک ہوجاتے ہیں سورج کو بجھانے والے
Imran Khan 🥹♥️
+ 1 💬 message
read all
جان لیوا ہی کچھ ہؤا ہو گا
یونہی مجھ کو نہ کھو دیا ہو گا🥲
تم نے تو بچھڑنے میں ذرا دیر نہیں کی
کچھ دیر تو اٹھتا ہے چراغوں سے دھواں بھی :)
بہشت چھین کر ہم سے ہمیں سکھایا گیا
منع کیے گئے پیڑوں کا پھل نہیں کھاتے
تمہارے ساتھ تو تعلق چیز ہی کیا ھے؟
بچھڑ کر یوسف ویعقوب مر نہیں جاتے💔🙃
تم کو لگا کہ تین سو پینسٹھ ہی دن تھے بس؟؟
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گزر گئیں
مَیں تو اُس دِن سے ہراساں ہوں کہ جب حُکم مِلے
خشک پھُولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی :)
خود کلامی کی خیر ہو ورنہ
ضبط مجھ کو نگل گیا ہوتا 🙃
Wo Nahi Aur Sahe Aur Nahi Aur Sahe
Next🙃😁
ہؤا انسان ہلکا اس قدر اب
تعلق بوجھ بنتے جا رہے ہیں🥺
+ 3 💬 messages
read all
روکا نہیں جو ہم نے تو وہ بھی نہیں رکا
اس سانحے میں اپنا برابر قصور ہے🥺