زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بنائوں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشہ تو میں جائوں واپس؟؟
چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بنائوں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشہ تو میں جائوں واپس؟؟