@hamzashah666

TOKYO ✨

❤️ Likes
show all
Smile1239’s Profile Photo TheCruelDarya’s Profile Photo Malaika_1010’s Profile Photo tarekdaud’s Profile Photo Musshafii’s Profile Photo fatima_khan007’s Profile Photo kyyuy’s Profile Photo muzzaf999’s Profile Photo hammadsiddique90’s Profile Photo

What others replied to:

Share something Your Own Composed...

show all (3)

It's like so old maybe 2020
I've always written such melancholic stuff that I now feel cringe even reading it!
کہ اسکی یاد سے اٹھتا دھواں اب اور زیادہ ہے
کیا اسکو بھول جانے کا اے دل اب بھی ارادہ ہے؟
وہ جو چلا تھا جانب منزل مع سروساماں
سنا ہے ازل نے لوٹا اسے، اب وہ پیادہ ہے
وه ہنس دیتا ہے میری دکھ بھری داستان سن کر
سمجھ لیتا ہے لفظوں کو پھر بھی بنتا سادہ ہے
جذبۂ محبت کا نہ بدلہ مانگ اے ناداں
کہ اصول محبت "نکوئی کن دور آب افتادہ" ہے
کہ جب سے دیکھا ہے *اشک* دیدہء جاناں
ہم کو رہی باقی نہ طلب خم و بادہ ہے

+ 3 💬 messages

read all

Language: English