@mahnoorjadoon7

✨ E N C H A N T R E S S ✨

❤️ Likes
show all
quaimshah’s Profile Photo ehtisham667’s Profile Photo A_Q300’s Profile Photo Whotocare’s Profile Photo zoraiz_zrz’s Profile Photo marium7077’s Profile Photo Hamid2k15’s Profile Photo MobeenAhmed870’s Profile Photo AmadButt’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
nameer249’s Profile Photo

What others replied to:

Post worth reading🌼

show all (94)

محبت جب بھیک کی صورت مانگی جائے تو بھیک ہی ملتی ہے، کوئی ہمارے جذبوں کی صداقت نہیں دیکھتا، کچھ لوگوں کے سینے میں دل کی جگہ کیلکولیٹر ہوتا ہے، ہاتھ ملانے سے پہلے حساب لگا لیتے ہیں اس بندے سے مجھے کتنا فائدہ ہوگا۔ میں محبت بانٹنے والا شوخ و چنچل لڑکا تھا، دل دکھ بھی جائے تو مسکرا کے ٹال دیتا تھا، لیکن اب اس لیے بھی ہنستا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ہنسنا آسان ہے بجائے اس کے کہ میں دکھی ہونے کی وضاحت کروں۔🌚
صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دئے
میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر روتا نہ تھا

Language: English