Thoughts right now?
وہ جب جب مسکرائے گا اسے میں یاد آؤں گی
ادھورا خود کو پائے گا اسے میں یاد آؤں گی
مجھے دعویٰ نہیں ھے وہ ابد تک مجھ کو ترسے گا
مگر اک وقت آئے گا اسے میں یاد آؤں گی
کوئی جو چھوڑ جائے گا تو دیواروں سے لپٹے گا
سہارا جب نہ پائے گا اسے میں یاد آؤں گی
مغرور ھے شاید انا میں خود فریبی میں
جو خالی لوٹ آئے گا اسے میں یاد آؤں گی
سجا کے خواب آنکھوں میں ابھی بھٹکے گا در در وہ
کوئ منزل نہ پائے گا اسے میں یاد آؤں گی
ذرا سا روٹھ جاتا تھا میں رو رو کر مناتی تھی
کسی کو جب منائے گا اسے میں یاد آؤں گی♥️🔥

Liked by:
M.