مریضِ عشق ہے تو، دواۓ دل سمجھ دلبر کو
پھر مرض جانے، دوا جانے، شفا جانے، خدا جانے🖤
آپ کو بس ہم ہی سے ہے محبت
آپ یہ کہنے میں کب تک ڈرتے رہیں گے
صبر اتنا رکھو کہ عشق بےحد نہ بنے
خدا محبوب بن جائے، محبوب خدا نہ بنے🖤
🖤
Shukriya kehna na bhoolna xD
Ap ne sth mai jana hai?
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا، سہنے والے کمال کرتے ہیں
کون ڈھونڈے جواب دردوں کے، لوگ تو بس سوال کرتے ہیں💯
بات سجدوں کی نہیں، نیت کی ہے جناب
مہ خانے میں ہر کوئی شرابی، اور مسجد میں ہر کوئی نمازی نہیں ہوتا💯
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نِکلے
بہت نِکلے میرے ارمان پھر بھی کم نِکلے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
جس کو دیکھ کر جیتے ہیں اُسی کافر پہ دم نِکلے