@simra86418

Siم Iہm

What others replied to:

معاف کرنا پسند کرو گے یا بدلہ لینا ؟؟

show all (68)

میں نے مجھے رُلانے والوں کا معاملہ اللہ پہ چھوڑا اور اللہ کا انصاف دیکھ کہ مجھے رونا آگیا ۔بے شک اللہ کا بدلہ ،انصاف سب سے بہترین ہے !
بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے!
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے!
اللہ کے بدلے سے ڈرنا چاہیے کیونکہ اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے اور جب یہ پڑتی ہے تو اچھے اچھے سیدھے ہو جاتے ہیں!! !!

Language: English