❤️ Likes
show all
🔥 Rewards
show all
Latest answers from Umar Husssain Maqpoon
Zindgi kb haseen hogi 😒🥀
بہت سے دیدنی منظر ہیں میرے سامنے لیکن
ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں ہوتی
ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر عمر
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی
ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں ہوتی
ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر عمر
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی
آپ کیا چاہتے ہیں 👀🌚🎋
سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے
دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے
پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے 🙄😟💘🙆⚘
عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ ...
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ ...
+ 2 💬 messages
read all
وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے؟؟؟ ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے میں اس کا لمحہء موجود ہوں مگر وہ شخص فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے❤️
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی
میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی آخر
میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی آخر
What do you want more than anything right now?
ہم ترے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی کہیں کڑیاں کہیں در چھوڑ گئے
کہیں کھڑکی کہیں کڑیاں کہیں در چھوڑ گئے
Eid Mubarak ❤️✨
Khair Mubarak
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو
میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو
میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو
Kuch irshad kriye!?🦋
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
+ 2 💬 messages
read all
Post your recent conversation🌚♣️
اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری نظروں سے کدھر جائیں گے ؟
اس سے پہلے کے جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
آپ گر کر میری نظروں سے کدھر جائیں گے ؟
اس سے پہلے کے جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
+ 4 💬 messages
read all
Do u still remember me ?🤔🤷♀️
تیکوں مفت جو شاکر لبھ گئے آں
ساڈی قدر نہ کر تیڈا حق بندا ے
ساڈی قدر نہ کر تیڈا حق بندا ے
+ 6 💬 messages
read all
*کمال ہے ناں ... موڈ کسی ایک بات پر خراب ہوتا ہے ... غم ساری زندگی کے یاد آ جاتے ہیــــــــں .....!!!* 💞 💞
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
+ 1 💬 message
read all