بہت سے دیدنی منظر ہیں میرے سامنے لیکن
ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں ہوتی
ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر عمر
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی
سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے
عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ ...
+ 2 💬 messages
read all
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی
میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی آخر
ہم ترے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی کہیں کڑیاں کہیں در چھوڑ گئے
Khair Mubarak
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو
میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے
میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
+ 2 💬 messages
read all
اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری نظروں سے کدھر جائیں گے ؟
اس سے پہلے کے جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
+ 4 💬 messages
read all
تیکوں مفت جو شاکر لبھ گئے آں
ساڈی قدر نہ کر تیڈا حق بندا ے
+ 6 💬 messages
read all
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
+ 1 💬 message
read all