غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی--------- گیا
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آ ہی گیا
جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم
سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آ ہی گیا
جی میں تھا اے حشر اب نہ ان سے بولیں گے کبھی
بے وفا سامنے آیا تو پیار آ ہی--------------- گیا👌👌👌👌👌