@Hannan1809

Hunnyyy

Ask @Hannan1809

Sort by:

LatestTop

Related users

‏سبھی پہاڑوں پہ برف پڑنے کے منتظر تھے اور ایک ہم تھے کہ دل پگھلنے کے منتظر تھے

hira2140’s Profile PhotoHira Noor
قصے میری الفت کے جو مر قوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہیں جو خاموش ہو اب تک
ورنہ یہ تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرےسوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے🥀

Next

Language: English