اور پھر دور حاضر میں
احتیاط بہتر ہے اعتبار کرنے سے۔
waqt se pahle aur naseeb se zyada nahe milta kisi ko. yeh Allah ke faisle hotay hai. raazi hona seekho Allah ke faislo mein aur sabr kero. yeh kya bas jo mein chahu wo ho. yeh kya ke meri taqdeer se zyada chaiye mujhe? yeh kya ke waqt se pahle chaiyeh sab kuch mujhe? sabr kero.
تنہا ہونا کسی کے نظر انداز کرنے سے بہتر ہے. کم از کم دل کو سکون تو ملتا ہے کوئی نہیں ہے اب.
آج کے زمانے میں سب کا ٹارگٹ محبت کا دکھاوا کر کے محض ڈیپریشن دینا ہے اور تکلیفوں میں پھینکنا ہے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ مریں یا جئیں.!
اپنی ذات تک "محدود"ہونا باعثِ عافیت ہے.یہ بات آپ تب محسوس کرتے ہیں جب آپ "دھتکار" دیے جاتے ہیں💯
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں!
جب دوسروں کو سمجھنا مشکل ہو جائے
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے۔💯
اور مسلسل میسر رہنا قدر گھٹا دیتا ہے
کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاو کہ ،
آپ کا خیال بھی اُسے آئے تو اُسے تکلیف ہو
جب کوئی تم سے محبت نہیں کرتا تو تمہیں اس بات کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے، خواہ وہ تمہیں نہیں بتاتا لیکن پھر بھی تمہاری روح اس بات کو محسوس کر ہی لیتی ہے کیونکہ بےحسی ایک ایسی چیز ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.