کتنا تکلیف زدہ ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو کبھی آپ سے چھینا گیا ہو🔥
Obsessed with this❤️😘
Ye jo pathar k ho chukay hain
Ye apnay hissay ka ro chukay hain
زندگی میں رنگ اور بھنگ دونوں انسان ہی ڈالتے ہیں👀
Some talk to you in their free time and some free their time to talk to you.
Learn the difference💯🙏
جینا چاہتےتھے مگر حیرت میں ڈال گئے ان کے یہ الفاظ
“مر کیوں نہیں جاتے”
😓😓😓😓💔💔💔💔
Thanks💕
موڈ اچھا ہو تو ہر کوئ بات کر لیتا ہے
مزہ تو تب ہے جب کسی کو آپ کی ناراضگی کی پرواہ ہو😓
دعاؤں کا کوئ رنگ نہیں ہوتا
لیکن جب رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں تمام رنگ بھر جاتے ہیں❤️🤲🏻🤲🏻
#4:22am