@Mugheesrehman05

Mughees Rajpoot

Ask @Mugheesrehman05

Sort by:

LatestTop

Related users

Drop your favourite lines ?☄

Taehunghh’s Profile PhotoLasagna
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا

🌺🌺

MusferaHashmi’s Profile Photoسیّدہ مُصفِرہ ہاشمی.
آنکھ لکھو تونم لکھنا
وجہ لکھو تو غم لکھنا
وقت لکھو توصبرلکھنا
گھڑی لکھو تو دردلکھنا
خدا لکھو تو بے عیب لکھنا
لوگ لکھو توبے فیض لکھنا
شام لکھو تو منتظر لکھنا
امید لکھو تو سحر لکھنا
محبت لکھو توابر لکھنا
عشق لکھو تو ہجر لکھنا
راہ لکھو تو سفر لکھنا
زندگی لکھو تو خفا لکھنا🙌🏻

Next

Language: English