@Musshafii#62 🇵🇰

مصحفی

Larki Flirt bhi apny pasand k larky sy karti hai....

fhdrajpoot’s Profile PhotoF A H A D
فلرٹ ہے کیا؟؟؟؟؟
معلوم تو ہے کہ ساری زندگی کا ساتھ نہیں ہوسکتا، پھر کوئی وعدہ کیے بغیر، کوئی رسم باندھے بغیر، کچھ وقت ساتھ گزارا جا سکتا ہے اگر تو گزار لیا جائے۔ دماغ میں پختہ ہے کہ یہ حقیقت نہیں ہے، ہنسی مذاق کی آڑ میں جب تک چلتا ہے چلا لو۔
لیکن یہ کوئی فیک نہیں کرسکتا۔
فیک ہو ہی نہیں سکتا یہ۔۔۔
اگر کوئی کسی سے فلرٹ بھی کر رہا ہے۔۔۔ یعنی ایک مختصر سی جھوٹی پریم کہانی پلاٹ کر رہا ہے اور اسے لگتا ہے کہ یہ واقعی میں جھوٹی ہے تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی دھوکہ دے رہا ہے۔ کوئی آپ کو اچھا لگتا ہے۔۔۔ تب ہی آپ اس کی طرف راغب ہوتے ہو اور ظاہر ہے وہ آپ کی پسند ہوتا ہے ۔۔۔
❤️ Likes
show all
mubashirahmad999’s Profile Photo CSBS12’s Profile Photo hushbally_4’s Profile Photo Khadija_Ishaq’s Profile Photo Certifiedloverboyy’s Profile Photo izunaira3’s Profile Photo omernasim’s Profile Photo rafayarslan12’s Profile Photo hamzashah666’s Profile Photo

What others replied to:

Larki Flirt bhi apny pasand k larky sy karti hai....

show all (19)

Language: English