@Khadija_Ishaq

COCO

Ask @Khadija_Ishaq

Sort by:

LatestTop

Related users

Bharosa ? Kis pe krna chahye ?

sam_elia92’s Profile PhotoSam_Elia
اپنے آپ پر۔۔
ایک آپ ہی ہیں جو اپنی امیدوں پر پورا اتر سکتے ہیں۔۔
اور بالفرض اگر ایسا نہیں بھی ہوتا پھر بھی آپ نے خود سے روٹھنا نہیں ہے۔ اور حتی الامکان مسکرانا ہے۔۔
زندگی ابھی ختم کہاں ہوئی ہے۔۔

+ 1 💬 message

read all

Do men ever advice each other like, "Bro please don't cheat on her, she loves you?"

iambismarana934488’s Profile Photo"BISMA"
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔۔ ایسا مجھے محسوس ہوتا ہے۔۔ اور عموماً چند لمحوں ہی میں اس بات کا ادراک بھی ہو جاتا ہے کہ ہماری نبھے گی یا نہیں۔۔

Why am I having dreams of snakes for 3 days in a row. What is going on😭. Every time the bigger snake bites me due to which I wake up. It’s scary

ایک مرتبہ میں نے بھی اپنا برا خواب یوں سر عام بتا دیا تھا اور پھر بعد میں اس کے نتائج بھی بھگتے۔۔
اپنی طرف سے صدقہ دیں۔۔ اور یوٹیوب پر سرچ کریں ایک دعا ہوتی ہے جو برا خواب دیکھنے پر پڑھنی چاہئے۔

Next

Language: English