@Scorpion9292

Rida

ارشاد...🥀

rafayarslan12’s Profile Photoرافع قریشی
تم نے دیکھا ہے کبھی........
بددعاؤں کے زیر اثر لڑکی کو؟؟
وہ جس کی آنکھوں میں اترنے والے خواب
کبھی تعبیر نہیں پاتے....
وہ جس کے خیال, جس کی سوچیں
کبھی مجسم شکل اختیار نہیں کرتے...
وہ جس کے چہرے پہ آنے والی مسکان کی عمر
بہت مختصر ہوتی ہے..
وہ جس کی آنکھیں
مسکان کے ساتھ ہی چھلکنے کو بیتاب رہتی ہیں....
جس کی زندگی میں خوشیاں
زیادہ دیر نہیں ٹھہرتیں...
وہ جس کی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ
اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں....
کیا دیکھا تم نے؟؟
دیکھا ایسی لڑکی کو؟؟؟
اگر نہیں تو دیکھو مجھے
❤️ Likes
show all
aadu03’s Profile Photo anjodelrosario2’s Profile Photo ayeshabajwa5’s Profile Photo nainaawan6’s Profile Photo Bludvist’s Profile Photo arqamayub’s Profile Photo RBB007’s Profile Photo mIrXajAwAd’s Profile Photo SaadJan’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
Bludvist’s Profile Photo mIrXajAwAd’s Profile Photo

Latest answers from Rida

Urdu Quote?

Scorpion9292’s Profile PhotoRida
-'پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مسكراتے تو آپ کا پورا چہرہ مبارک چودہویں کے چاند کی طرح روشن ہو جاتا❤️🌼✨

Language: English