You are the same person who made magic happen before, you just gotta refocus!
وہ جس کا نام الخبیر ہے یعنی "خبر رکھنے والا"
پھر وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہوسکتا ہے؟
وہ جس کا نام الودود ہے یعنی "محبت کرنے والا"
پھر وہ کیسے تمہاری محبت کی لاج نہیں رکھے گا؟
وہ جس کا نام الوکیل ہے یعنی "کام بنانے والا"
تو پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ہے؟
وہ جو المعید ہے یعنی "پناہ دینے والا"
وہ پھر کیونکر تمہارے دل کو اپنا سایہ نہیں دے گا؟
ہاں وہ وہی ہے جس کا نام المتین ہے یعنی " طاقت والا"
تو سوچو ذرا، پھر وہ کیسے تمہیں کمزور رہنے دے گا؟
وہ، وہ ہے جس کی ذات المقیت ہے یعنی "ہمیشہ برقرار رہنے والی"
تو پھر وہ کیسے تمہیں بے اَسرا اور تنہا چھوڑ سکتا ہے اس بہرے جہاں میں؟
بیشک وہی الولی ہے یعنی "تمہارا دوست"
جو ہمیشہ تمہارے ساتھ چلنے والا ہے، تمہاری شہ رگ سے بھی قریب بسنے والا۔
بس ہمت رکھو بن جاۓ گا راستہ،دکھ جاۓ گی روشنی!!! ✨