وجود کو ٹھوکر لگتی ھے تو انسان دل کے بل گرتا ھے..
تُو تو سانسوں کا سلسلہ ھےحسین عہ..
ھم تجھے الوداع نھیں کھتے.. ❣️
آپکا سجدہ آپکا قیام ھے۔۔جب آپ اُسکے سامنے جُھک رھے ھوتے ھیں دراصل اُسى وقت آپ اُٹھ رھے ھوتے ھیں۔
خوبصورتی فضول ہے،اگر حیاء نا ہو!💯💫
Abbas ❣
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا
دل ک کالوں سے اللہ بچائے