@minsasyd110_

minsa naqvi

Ask @minsasyd110_

Sort by:

LatestTop

Related users

Share your fav poetry 🌼

خدا نے چاھا تو سب انتظام کر دیں گے
غزل پے آئے تو مطلع میں کام کردیں گے
پڑے رھیں تو قلندر اُٹھیں تو فتنہ ھیں
ھمیں جگایا تو نیندیں حرام کردیں گے
تمھارے جیسے جیئے اور کچھ نھیں کر پائے
ھمارے جیسے مریں بھی تو نام کردیں گے
ھم آج بھی ھیں زمیں پر مگر یھی ڈر ھے
یہ تبصرے ھمیں عالی مقام کردیں گے
تم ایک عمر سے تمھید لکھ رھے ھو شجاع
ھم ایک لفظ میں قصہ تمام کردیں گے 🔥

یزید تیرے نام پہ کوئی تھوکتا بھی نہیں ہمارا بچہ بچہ ہے نوکر حسین کا❣️

ھر اک شریف ذھن سے یزید اتنا گر گیا،
کسی نے اپنے لعل کا یزید نام نہ رکھا،
یہ کل بھی نامُراد تھا یہ اب بھی نامُراد ھے۔
HUSSAINع ZindaBaad ♥️..

True lines?

توکل وہ راستہ جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کردی جاتی ھے، جو ایڑیھوں سے زم زم نکلواتا دیتا ھے، جو دریا میں رستہ بنوادیتا ھے، جو یوسف کو یعقوب سے ملوا دیتا ھے،جو شدید طوفان میں کشتئ نوح پار لگا دیتا ھے،تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نھیں کرو گے؟ جو ناممکن کو ممکن بنادیتا ھے

کیا ہم کو تھکائے گا سفر حشر کے دن کا، ہم ماتمِ شبیر کے حلقوں میں چلے ہیں،،

wahh..❤
قرطاسِ شفاعت کے سِوا اور بھی کچھ مانگ
محشر میں مودّت کی جزا اور بھی کچھ مانگ
جنت مجھے بخشی تو صدا غیب سے آئی،
شبیر کے ماتم کا صلہ اور بھی کچھ مانگ.
+2 answers in: “Thoughts rn? 💭”

ہم نے سنا ہے قبر میں اتے ہیں یا علی ع۔ بس موت کی خوشی میں ہی جیے جارہے ہیں ہم

دیدار کروں مر کر اُنکا،یا اُڑ کے نجف کو جاپُھنچوں،
اِس دل میں علی(ع) سے ملنے کے ارمان بدلتے رھتے ھیں ❤..
+2 answers in: “Thoughts rn? 💭”

Next

Language: English