❤️ Likes
show all
aqsazubair5’s Profile Photo

What others replied to:

What's your favorite quote ??? 🖤

show all (13)

کثرت سے مت مانگیے، برکت سے مانگیےکثرت آزمائش ہےجبکہ برکت ایک نعمت کثرت نصیب ہےاور برکت خوش نصیبی کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدرہو تاکہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اوربرکت اللہ تعالی کی گارنٹی ہے کہ جو ملےاس میں ضروریات لازماً پوری ہوں گی۔

Language: English