اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والا عیسائی مزدورانتہائی بے چارگی سے اپنی بیوی سے کہنے لگادیکھ پرشان نہ ہو مسلمانوں کا یہ مقدس مہینہ گزر جانے دے ساری چیزیں بھر سستی ہو جائینگی
تم جیت کۓ ہم ہارے
ہم ہارے اور تم گۓ
تم جیتے ہو پر ہم سا کوئ ہارا ناہوگا
تمھے ہمسے بڑھ کر دنیا،دنیا تمہیں ہم ہم سے بڑھ کر
ہمکو تم سے بڑھ کر کوئ جان سے بڑھ کر نا ہو گا