@khan244

Poison

Ask @khan244

Sort by:

LatestTop

Previous

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر تیرا وعدہ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیماِن وفا مر رہیں گے اگر اب یاد آیا پھر کئی لوگ نظر سے گزرے پھر کوئی شہر طرب یاد آیا

👏

+ 1 💬 message

read all

People you may like

Next

Language: English