عجیب حلقۓ احباب ہے مقدر میں محسن
قدم قدم پہ، میرا مان ٹوٹ جاتا ہے
Nahiii atiii naaa
Asan nhi hai us shaks KO bhulana
Jiske Sath rehne ke liye ap namazo mein roye ho🕊️❤️
اب احتیاط کی کوئی صورت نہیں رہی
قاتل سے رسم و راہ سوا کر چکے ہیں ہم
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
باہم دگر ہوئے ہیں دل و دیدہ پھر رقیب
نظارہ و خیال کا ساماں کیے ہوئے
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہے
پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں
سر زیر بار منت درباں کیے ہوئے
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
+ 2 💬 messages
read all
اساں نازک دل دی لوگ ہاں
ساڈا دل نہ یار دکھایا کر
کبھی آواز دینے کا تکلُّف تُم ہی کر ڈالو
ہمیں آنا تو ھے واپس ذرا سا ، مان رہ جاۓ
🍁☠️
+ 3 💬 messages
read all
Ye to sach hay kay sabny diljooi be ke thi
Apni ruswai kay mazay be sab yaaro ny lutay......