Don't be the reason someone's prayer mate is damp with tears caused by you.
باغ کے بہت سے پھولوں میں سے ایک پھول ہوتا ہے نہ جو سب سے زیاده کھلا ہوا ہوتا ہے. سب پھولوں سے زیاده نمایاں. سب سے زیاده حسین. جسے توڑنے کا دل نہیں کرتا بلکہ اس کی حفاظت کرنے کا دل چاہتا ہے تا کہ وہ ہمیشہ کھلکھلاتا رہے.
اس دنیا کے باغ میں میرے لئیے وہ پھول تم ہو اور میں چاہتی ہوں تم ہمیشہ خوش رہو. 🌸🥀
نگاہیں پھیر کہ وہ پاس سے گزرے تو
پتہ چلا کہ نفرت کرتے ہیں وہ ہم سے🖤
kuch zakhm sadiyon baad bhi zinda rehte hein.
Waqt k paas bhi har marz ki dawa nahi hoti.💯♥️
انسان کو من چاہے کی ہی طلب ہوتی ہے ،پھر اس کو کتنا بھی سمجھا لو، یہ اچھا ہے ، وہ حسین ، یہ لے لو ، وہ مانگ لو، مگر ، نہیں بس من چاہا ہی چاہیے بس۔
سب سے خطرناک نشہ انسانی نشہ ہے کسی کی آواز کا نشہ، بات کا نشہ ، آنکھوں کا نشہ، ساتھ کا نشہ، اور جب یہ نشہ نہیں ملتا یا پورا نہیں ہو پاتا، تو ہمارے جسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے، اور یہی خلا ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بهت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا.🥀🌸
آنکھوں میں آنسو لیے, کپکپاتے لبوں سے الله کے سامنے فریاد کے لیے ہاتھ پھلائے یہ سوال کرنا کہ, "الله تعالی میں ہی کیوں", "میرے ساتھ ہی کیوں ہوا ایسا"... اذیت کی انتہاء ہے.
اور یقین جانیے, اس اذیت سے ہمیں دوچار کرنے والے وہی لوگ ہوتے ہیں... جو ہمارے سب سے زیادہ قریب ہوتے ہیں, اور جن کی خوشیاں ہمارے لیے سب سے زیادہ معنی رکھتی ہیں.🖤
وو فرض نماز قضاء کرنے والی لڑکی, تمہارے ہاتھوں ایسے ٹوٹی کہ تہجد بھی ادا کرنے لگ گئی🥀
اس کو بولو اک خیرات کرے مجھ پہ
اس کو بولو ناں بات کرے مجھ سے.🥀
Relationship se move on krne me jitne din lage,
Utne din ka toh relationship bhi nhi tha! 🙆
وہ جب جب مسکرائے گا اسے میں یاد آؤں گی
ادھورا خود کو پائے گا اسے میں یاد آؤں گی
مجھے دعویٰ نہیں ھے وہ ابد تک مجھ کو ترسے گا
مگر اک وقت آئے گا اسے میں یاد آؤں گی
کوئی جو چھوڑ جائے گا تو دیواروں سے لپٹے گا
سہارا جب نہ پائے گا اسے میں یاد آؤں گی
مغرور ھے شاید انا میں خود فریبی میں
جو خالی لوٹ آئے گا اسے میں یاد آؤں گی
سجا کے خواب آنکھوں میں ابھی بھٹکے گا در در وہ
کوئ منزل نہ پائے گا اسے میں یاد آؤں گی
ذرا سا روٹھ جاتا تھا میں رو رو کر مناتی تھی
کسی کو جب منائے گا اسے میں یاد آؤں گی♥️🔥