@pirzzz

Pir Fahad

Ask @pirzzz

Sort by:

LatestTop

Previous

Something i should knw??? Or some advice??

You should know yourself the most its more than enough...Before telling someone his defects you should looks yours...If you start doing this you won’t get time to get rid of your own flaws...You won’t criticise anyone but in fact you will become perfect if not perfect somewhat near it.... Be Blessed
+1 answer Read more

People you may like

muhammadharix’s Profile Photo Howdy Doody
also likes
munawarjaffry8’s Profile Photo Munawar jaffry
also likes
shinny7’s Profile Photo Faria Malik
also likes
osamahere007’s Profile Photo Mr Mughal
also likes
Soft_Hearted’s Profile Photo Blue Eyes
also likes
mooohgx’s Profile Photo Moooh
also likes
Doha2710’s Profile Photo Anglé
also likes
sohilaezzat333’s Profile Photo lizard
also likes
Nada Salah
also likes
Asmaaezat756963’s Profile Photo Queen
also likes
walidlolah’s Profile Photo Lido⚽❤
also likes
Fighter_5aled’s Profile Photo Fighter ™
also likes
ahmedhagag98’s Profile Photo Ahmed Hagag
also likes
mrwhmhmdhsn088’s Profile Photo بطاطس
also likes
marwamagdi0225440’s Profile Photo MaRwa MaGdi
also likes
aliwael_’s Profile Photo Ali Wael
also likes
Want to make more friends? Try this: Tell us what you like and find people with the same interests. Try this: + add more interests + add your interests

Dedicate #tag? to Fav followers

بہت لمبا جواب ہے جس نے پڑھ تو بھی ٹھیک ہے نہ پڑھا تو نھی ٹھیک ہے۔۔اور میں pirzzz@ کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں۔۔۔ ?جاوید چوھدری کے کالم "دس روحانی ٹپس " میں سے۔?
میں نے جہاں نان جینوئن لوگوں سے بہت کچھ سیکھا وہاں میں نے جینوئن بابوں سے بھی دس کارآمد چیزیں سیکھیں‘ میں آپ کی سہولت کیلئے ان کارآمد چیزوں کو دس روحانی ٹپس کا نام دے دیتا ہوں‘ یہ ٹپس میری آج تک کی ”روحانی تپسیا“ کا نچوڑ ہیں‘ آپ ان سے اپنی زندگی کو آرام دہ اور فائدہ مند بنا سکتے ہیں‘
1⃣مثلاً میری زندگی کے تمام جینوئن بابوں کا کہنا تھا‘وہ گھر جس کے صحن سے درخت کاٹ دیا جائے وہ گھر کبھی آباد نہیں رہتا‘ آپ جب بھی کسی گھر کو اجڑتا دیکھیں‘ آپ تحقیق کر کے دیکھ لیں اس گھر کی بربادی درخت کاٹنے سے شروع ہوئی ہو گی چنانچہ آپ کے گھر میں اگر کوئی پرانا درخت ہے تو آپ اسے ہرگز‘ ہرگز نہ کاٹیں‘ آپ کا گھر ہمیشہ آباد رہے گا‘ یہ وہ حقیقت ہے جس کی وجہ سے انبیاء اور اولیاء کرام پوری زندگی درخت لگاتے اور درختوں کی حفاظت کرتے رہے‘
2⃣ جس گھر سے پرندوں‘ جانوروں اور چیونٹیوں کو رزق ملتا ر ہے اس گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوتا‘آپ آج تجربہ کر لیں‘ آپ پرندوں‘ بلیوں‘ کتوں اور چیونٹیوں کو کھانا‘ دانا اور پانی ڈالنا شروع کر دیں آپ کے گھر کا کچن بند نہیں ہو گا‘ آپ پر رزق کے دروازے کھلے رہیں گے‘ آپ کو انبیاء اور اولیاء کے مزارات پر کبوتر‘ کوے‘ مور‘ بلیاں اور چیونٹیاں کیوں ملتی ہیں؟ یہ دراصل مزارات پر لنگر کی ضمانت ہوتے ہیں‘
3⃣ اللہ تعالیٰ غریبوں میں کپڑے تقسیم کرنے والوں کو کبھی بے عزت نہیں ہونے دیتا‘ آپ اگر چاہتے ہیں آپ کے مخالفین آپ کو بے عزت نہ کر سکیں تو آپ غرباء میں کپڑے تقسیم کرنا شروع کر دیں‘بالخصوص آپ غریب بچیوں کو لباس اور چادریں لے کر دینا شروع کر دیں‘ آپ مرنے کے بعد تک باعزت رہیں گے‘ آپ کا بڑے سے بڑا مخالف بھی آپ کی بے عزتی نہیں کر سکے گا‘ مزارات پر چادر چڑھانے کے پیچھے بھی یہ راز پوشیدہ ہے‘ اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کی قبروں کو زندہ جسم سمجھتا ہے چنانچہ یہ انہیں ننگا نہیں ہونے دیتا‘ خانہ کعبہ اللہ کا گھر ہے‘ اللہ تعالیٰ نے آج تک اسے غلاف کے بغیر نہیں رہنے دیا‘ آپ نے اگر اللہ کے کسی پسندیدہ شخص کے مقام کا اندازہ کرنا ہو تو آپ انتقال کے بعد اس کی قبر دیکھیں‘آپ کو اس کی قبر کبھی ننگی نہیں ملے گی‘ یہ پھولوں‘ پتوں اور گھاس سے ڈھکی ہو گی یا پھر اس پر چادر ہو گی اور اگر کچھ نہ ہو تو اللہ تعالیٰ نے اسے سائے سے ضرور ڈھانپ رکھا ہو گا‘ اس پر درخت کا سایہ ہو گا یا پھر بادل نے اسے اپنی پناہ میں لے رکھا ہو گا‘ یہ سایہ‘ یہ چادر اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس شخص کی عزت کی حفاظت ہے چنانچہ آپ لوگوں کی ستر پوشی کا بندوبست کریں‘ اللہ آپ کی برہنگی ڈھانپ دے گا‘
4⃣ چار‘ آپ اگر اپنی راہ سے بھٹکی ہوئی اولاد کو راہ راست پر لانا چاہتے ہیں تو آپ غریب بچیوں کی شادیاں کرا دیں‘آپ کی اولاد نیک ہو جائے گی‘ آپ تجربہ کر کے دیکھ لیں‘ آپ غریب بچیوں کی شادی کرائیں‘ آپ انہیں گھروں میں آباد کرائیں‘ آپ اپنی اولاد پر اس کے اثرات دیکھیں گے اور یہ اثرات آپ کو حیران کر دیں گے‘
5⃣ پانچ‘ آپ اگر اپنی زندگی میں شکر اور اطمینان لانا چاہتے ہیں تو آپ لوگوں کو کھانا کھلانا شروع کر دیں‘ آپ کا دل اطمینان کی نعمت سے مالا مال ہو جائے گا‘ آپ کو اولیاء کرام کی ذات میں اطمینان نظر آتا ہے‘ یہ اطمینان تواضع کی دین ہے‘ آپ بھی متواضع ہو جائیں‘آپ کی زندگی سے لالچ کم ہو جائے گا‘آپ مطمئن ہو جائیں گے۔
6⃣‘ چھ‘ آپ اگر صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو آپ غرباء کا علاج کرانا شروع کر دیں‘ آپ کی صحت

View more

Next

Language: English