@silly_billy02

Faizan John

What others replied to:

Post poetry?

show all (10)

ذرا سب کو گزرنے تو دو
چاند کو بکھرنے تو دو
سب بےخود ہو جائیں گے
رخ سے پردہ سرکنے تو دو
شہر کیا دنیا ہی چھوڑ دے گے
نگاہوں سے ان کی گرنے تو دو
محبت میں اول آؤں گا
ذرا ان کو آزمانے تو دو
بجلیاں سی گرے گی دل پر
محسن ان کو سنورنے تو دو
از قلم: شاہ 007

Language: English