"وہ ہم سے ملے انجانوں کی طرح
ہم یوں ہی راہ تکے بیٹھے تھے دیوانوں کی طرح
ہر نگاہ میں اور دور چلے جاتے ہیں
ہم نظریں چراتے بےمانوں کی طرح
ہم یوں ہی راہ تکے بیٹھے تھے دیوانوں کی طرح "
"اک عجب حال ہے کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
اب یہ صورت ہے جان جاں کہ تجھے
بھولنے میں مری بھلائی somewhere in neverland
twitter ' arwarehman24