جو سچ ہے وہ سُنا نہیں جاتا ۔۔۔ اور جو جھوٹ ہے وہ سب سراہتے ہیں ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ دنیا ایک طرح کے لوگوں کے لیے بنی ہے جو rare ہیں انہیں سننے سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا ۔۔۔ اور آخر میں انہیں "پاگل اور احمق" ہونے کا سرٹیفکیٹ دے کر رخصت کر دیا جاتا ہے۔