@UmarBeered

Dr Umar.B

❤️ Likes
show all
zaidwali915’s Profile Photo

What others replied to:

Ek umdaa sa shair? 💫

show all (112)

سر طور ہو سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کہیں ملیں وہ کبھی ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی ۔۔۔۔۔۔
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو

Language: English