Koi achi baat?🤞
سب کر لینا لمہے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جزبے ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جزبے ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدے ضائع مت کرنا