@chaudhary__shb

Chaudhary Ammar

Ask @chaudhary__shb

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Dukh dard sy bhara sher sunao Ammar . John Elia ka hona chahye lekin

Zoraiz333’s Profile PhotoRAجSON
انکی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ۔۔
عمر گزار دیجئے ، عمر گزار دی گئی🌸😂
Liked by: NAMRA RAجSON

🍟

cranky_31’s Profile Photoeman
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی ،کبھی ہم کو تم سے بھی راہ تھی۔۔
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو🥀🔥
Liked by: NAMRA Mina. Alee

Something__ ❤

Ali10D’s Profile PhotoAlee
کتنا ایش اڑاتے ہوں گے کتنا اتراتے ہوں گے۔۔
جانے کیسے وہ لوگ ہوں گے جو اسکو بھاتے ہوں گے
یارو کچھ تو حال سناؤ اسکی قیامت بانہوں کا۔۔
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے🔥🥀

~ Meray tan tay lagiyaan maaf ohnu , Mere man tay lagiyaan Rabb puch si.🖤

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا🥀
Liked by: Honey boo NAMRA

ضمیر بیچنے والے نے کیا خوب کام کیا...❤ جس کو عروج پر دیکھا اس کو سلام کیا...❤

Esa hi hai
Liked by: Esha butt

Next

Language: English