+ 1 💬 message
read all
Let's just put it this way that death is not as bad as we think.
Sometimes it helps us in ways we can never imagine...
+ 1 💬 message
read all
The questions you ask are clear as day,
But the answers are shrouded in gray.
The path you seek is hard to find,
And you're left feeling lost and blind.
The choices before you are tough,
And you feel like you've had enough.
Your passion is hard to explain,
And you're left feeling drained.
You're standing in the spotlight,
But your words don't feel quite right.
Sometimes all you can do is try,
And hope that your words will fly.
+ 1 💬 message
read all
Who wouldn't love to eat something crunchy and crispy?! I guess I would like it fried with some sweet chili sauce...
آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
بام مینا سے ماہتاب اترے
دست ساقی میں آفتاب آئے
ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بے نقاب آئے
عمر کے ہر ورق پہ دل کو نظر
تیری مہر و وفا کے باب آئے
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
نہ گئی تیرے غم کی سرداری
دل میں یوں روز انقلاب آئے
جل اٹھے بزم غیر کے در و بام
جب بھی ہم خانماں خراب آئے
اس طرح اپنی خامشی گونجی
گویا ہر سمت سے جواب آئے
فیض ، تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے، کامیاب آئے
My profile.
I envy all of you. You are so lucky to have a wonderful profile like mine.
"I Think My Mask Of Sanity Is About To Slip."
~American Psycho~
میں خدا بھی تو نہیں کیوں مجھے تنہا لکھ دے
اب میرے نام کی سولی پہ مسیحا لکھ دے
ایسے سناٹوں سے بہتر ہے شکستوں کی صدا
میری مٹی میں ایک اڑتا ہوا پتا لکھ دے
دے وہ عنواں کہ ضرورت نہ کہانی کی پڑے
باغباں سبزے پہ خاکستر غنچہ لکھ دے
رات بھر تیرے اجالوں کی قسم کھاءوں میں
تو سر شام مری شمع کا بجھنا لکھ دے
ہو چکے خشک مری آنکھ کے چشمے کب کے
سامنے دشت ہے اک ابر کا ٹکڑا لکھ دے
پھول کا ذکر بھی کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے
پھر نہ تو کہیں مری زباں پہ کانٹا لکھ دے
داغ اس ایک کلی کا نہ مٹے گا ہر گز
میری جھولی میں اگر باغ بھی سارا لکھ دے
سانس لیتے ہوئے راکھ اڑتی ہے اب چہڑے پر
نہ بجھا آگ مگر ساتھ ہی چشمہ لکھ دے