@hifzahafeez1111

Hifza Hafeez

Ask @hifzahafeez1111

Sort by:

LatestTop

What's your favorite water sport?

amjadshah’s Profile Photoشاہ
جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے
مجھے کاغذ کی وہ کشتی زرا پھر سے بنا دینا,,,,
Whats your favorite water sport
Liked by: شاہ

Related users

Share a girl fact🌸

99.99% girls after admitting their mistake at the end of matter .....
The final statement
Yaar but glti tumhari hi Thi 😂😅
We the girls rock ✌
Liked by: Mussab Tariq

What is the most annoying question that people ask you?

Zunair_30’s Profile PhotoMuhammad Zunair
Asking for follows.... follow backs... likes .... rewards all those annoying questions
Meri mrzi krun na krun

نکل گۓ ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے اب اہل ہوش سے کہہ دو نہ آٸیں سمجھانے۔

amjadshah’s Profile Photoشاہ
بات ہوتی تو حل نکل آتا ...😥😔
بات کرنا ہی مسلہ تہا مگر ...🙏💔
#
Liked by: Muhammad Ali شاہ

- وہی توڑتے ہیں مجھے جنہیں ترتیب دیتا ہوں

amjadshah’s Profile Photoشاہ
چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے
اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہے....🌼❤"
#
Liked by: Muhammad Ali شاہ

نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے ،"_ مگر ہاں ذندگی میں ، پھر ہنسا نہیں

amjadshah’s Profile Photoشاہ
اصل زندگی کی محبتیں اکثر ...
یک طرفہ اور لا حاصل ہوتی ہیں ...

یہ میری قبر پہ ڈرامہ نا رچایا جائے کوئی اِتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے ...🔥

amjadshah’s Profile Photoشاہ
بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پر ۔
۔ ہر زح روح اکیلا ھی دفنایا جاتا ہے

دل کفیل ___ دل سبیل ___ دل بخیل راستے قلیل ___غم طویل ___ پھر عزرائیل 🖤🔥

amjadshah’s Profile Photoشاہ
جس طرح جان جسم سے__، کھینچے ہے عزرائیل..
ایسے ہم اپنی زندگی سے_____، علیحدہ کئے گئے.. !
Liked by: شاہ

‏تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا...

amjadshah’s Profile Photoشاہ
کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں كے انتخاب نے رسوا کیا مجھے . . .
Liked by: شاہ

"-اظہار نہ کر سکے گا تمہارا عاشق میری طرح مانا حسین ہوگا مگر شاعر نہیں

amjadshah’s Profile Photoشاہ
میرا اپنا معیار ہے صاحب
تم شاعر ہو تو بھاڑ میں جاو
Liked by: شاہ

شہر والوں سـے حقارت کے سوا کُچھ نہ مِلا.. زندگی آ ، تُجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں.

amjadshah’s Profile Photoشاہ
عالم محبت میں
ایک کمال وحشت میں
بے سبب رفاقت میں
دکھ اٹھانا پڑتا ہے
تتلیاں پکڑنے کو
دور جانا پڑتا ہے!
Liked by: شاہ

Next

Language: English