@mirxa222

Shah Jahan

❤️ Likes
show all
Hafazji’s Profile Photo Buttdanish_123’s Profile Photo azkaawan5’s Profile Photo bukhariumar901’s Profile Photo syedajlal’s Profile Photo FaseehFastex’s Profile Photo FADDISTIC’s Profile Photo Fatima_nadim’s Profile Photo HusnainShahHashmi’s Profile Photo

What others replied to:

POST SOME POETRY🍂

show all (92)

رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ہے
اور اک چیز بڑی بیش بہا مانگی ہے اور وہ چیز نہ دولت نہ مکاں ہے نہ محل
تاج مانگا ہے نہ د ستا ر وقبا مانگی ہے نہ تو قدموں تلے فرش گہر مانگا ہے
اور نہ سر پر کلہ بال ھما مانگی ہے نہ شریک سفر و زاد سفر مانگا ہے
نہ صداے جرس وبانگ درا مانگی ہے نہ سکندر كی طرح فتح کا پرچم مانگا
اور نہ مانند خضر عمر بقا مانگی ہے نہ کوئ عہدہ نہ کرسی نہ لقب مانگاہے
نہ کسی خدمت قومی کی جزا مانگی ہے نہ تو مہمان خصوصی کا شرف مانگا ہے
اور نہ محفل میں کہیں صدر کی جا مانگی ہے میکدہ مانگا، نہ ساقی، نہ گلستاں، نہ بھار
جام وساغر نہ مئے ہوش ربا مانگی ہے نہ تو منظر کوئی شاداب وحسیں مانگا ہے
نہ صحت بخش کوئی آب و ہوا مانگی ہے محفل عیش نہ سامان طرب مانگا ہے
چاندنی رات نہ گھنگھور گھٹا مانگی ہے بانسری مانگی نہ طاؤوس نہ بربط نہ رباب
نہ کوئی مطربہ شیریں نوا مانگی ہے چین کی نیند نہ آرام کا پہلو مانگا
بخت بیدار نہ تقدیر رسا مانگی ہے نہ تو اشکوں کی فراوانی سے مانگی ہے نجات
اور نہ اپنے مرض دل کی شفا مانگی ہے نہ غزل کے لئے آھنگ نیا مانگا ہے
نہ ترنم کی نئی طرز ادا مانگی ہے سن کے حیران ہوئے جاتے ہیں ارباب چمن
آخرش! کون سی پاگل نے دعا مانگی ہے آ، تیرے کان میں کہدوں اے نسیم سحری!
سب سے پیاری مجھے کیا چیز ہے کیا مانگی ہے وہ سراپائے ستم جس کا میں دیوانہ ہوں
اس کی زلفوں کے لئے بوئے وفامانگی ہے.

View more

چلو محسن محبّت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبّت میں کہیں ہم سے گھستاخی نہ ہو جائے
ہم اپنا ہر قدم اس کے قدم کے بعد رکھتے ہیں
حجاب فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا
خود اپنے حسن کو پردا بنا لیتی تو اچھا تھا
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہے
تو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
سنانیں کھینچ لی ہیں سرپھرے باغی جوانوں نے
تو سامان جراحت اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا
ترے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن
تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
‏یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر,
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم.
ek samandar hai jo mere kaabu
mei hai !
.
aur ek katra hai jo mujh sy
sambhala nhi jata !
.
ek umr hai jo bitaani hai uske
bagair !
.
aur ek lamha hai jo mujh sy
guzaara nahi jata !

Language: English