@tarekdaud#78 🇵🇰

thelameassdude®

❤️ Likes
show all
maheenhashmi318’s Profile Photo amnashaheen123’s Profile Photo muzammilkhurshid2015’s Profile Photo taimoorali5’s Profile Photo Waqar_Jut’s Profile Photo hafeezusman281’s Profile Photo mujtabaali123king’s Profile Photo FurqanUlHaq’s Profile Photo beaxt’s Profile Photo

Latest answers from thelameassdude®

Quality sleep is a blessing when you are emotionally down. Agree or not?

princess567l’s Profile PhotoMiss Multiverse
ایک نشہ کرنے والا انسان معیاری نیند کے باب میں اپنا بیان قلمبند کروا ہی نہیں سکتا۔ کیونکہ جو نیند وہ حاصل کرتا ہے وہ شاہانہ نیند ہوتی ہے۔ 😂

I read this and cannot stop thinking of this, what is something you'd say on this: یہ کس نے بوئیں اداس نسلیں جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں

aleena_kamran1’s Profile Photoعلینہ قریشی
شاعری کیا ہے دلی جذبات کا اظہار ہے
دل اگر بے کار ہے تو شاعری بے کار ہے

Tag a cute Person 🌝✨

میں بیس کا تھا تو بھی یہی لوچے تھے جہان کے۔ کیوٹ سمارٹ ہاٹ مطلب اب دو ہزار چوبیس کا سنہ چل رہا ہے میں پینتالیس کا ہو چلا ہوں اور آج بھی دنیا اسی تکون میں گھوم رہی ہے۔ چڑیا گھر کی طرح ہم سب ایک بڑے پنجرے میں آزاد گھوم رہے ہیں اور ایک دوسرے کو پنجرے کے باہر سے دیکھ رہے ہیں۔ کسی سے تعلق بنانا مشکل ہے آسان ہے نہیں یہ ڈیبیٹ ہی نہیں ہے۔ بس کیوٹ ہونا چاہئے دِکھنے میں۔ 😂🤣😂🤣😂

+ 5 💬 messages

read all

Language: English