@Badeeayy

Badeea Malik

Ask @Badeeayy

Sort by:

LatestTop

Related users

زندگی کا اپنا ہی رنگ ہے،، دُکھ والی رات سویا نہیں جاتا،، اور،، خُوشی والی رات سونے نہیں دیتی۔۔ 💯🥀

ramazmajeed’s Profile PhotoRamaz
اب چھلکتے ہوئے ساغر نہیں دیکھے جاتے
توبہ کے بعد یہ منظر نہیں دیکھے جاتے
مست کر کے مجھے اوروں کو لگا منہ ساقی
یہ کرم ہوش میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے
ساتھ ہر ایک کو اس راہ میں چلنا ہوگا
عشق میں رہزن و رہبر نہیں دیکھے جاتے
ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن
ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے

Next

Language: English