Ask @muhammadusama52:

How would you describe yourself?staif

An'nA✨
That's the song which describes me and many others.
پانی اور مٹی،
کہاں تک آگئے ہو تم۔

دائرے میں دوڑتے دوڑتے،
مزے میں بےخودی میں گُم۔
یہ جو خوابوں میں سیراب ڈھونڈتے ہو تم،
بدلتی کائنات میں وہیں کھڑے ہو تم۔
رحم دل اندر نہیں،
چابی ہے پر در نہیں
سمت ہے بِراستہ،
شکر سے بواسطہ
مسجد ہے ایمان گم،
ہے مٹی انسان گم
پانی اور مٹی،
کہاں تک آگئے ہو تم۔

View more

Koi accha sa sherr..?

سنو!
کے یہ زندگی تو لمحہ ہے،
لمحہ جس میں تم بیدار ہو،
دِل بیدار ہے اور تم دِل ہی تو ہو،
لمحہ جو کے فانی ہے،
سب کو موت آنی ہے،
تب نہ رسم،
نہ وہ لوگ، نہ وہ سوچ،
کچھ نہیں ہو گا اور یاد ہوگا
بس وہ پل،
جس میں زندگی جی تھی،
جِس میں دِل کی سنی تھی۔

View more

کوئ شعر؟🥀🖤

محمد قاسم رسول
کیا رازِِ فتنہ ہے رُخِ حُسنوں جمال میں
ہنگامہ ہو گیا ہے جہانِ مِثال میں
یہ ہے فناءِ عشق جو پروانہ جَل گیا
کیا رمز ہے چِراغ کے اس اشتعال میں
حیران ہے شوق پُرسکون جُنوں چُھپا ہے
پہچان اس عَروج کو زِکرِ زوال میں

View more

Next