when im on keto diet but because not everywhere the right foods are available even sometimes i forget that im on Diet. i think that is more frustrating moment for me
سَر مستی مِری دیکھ کے ' مستوں نے کہا " مست " مَیں رُوزِ ازل ہی سے ہوں دَر عشقِ خدا ' مست جس رُوز سے دیکھی ہے تِری جلوَگیء حُسن اُس رُوز سے ہیں دَہر میں سب اَہلِ صفا ' مست
ُس کے نزدیک، غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیںکل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھ ابھی آغاز محبت ہے، گیا کچھ بھی نہیں