Pyaar to woh hota hai jis mein ap apni nhi samne wale ki khushi ko importance do if he is happy without u then u should leave for the sake of his happiness ❤️
تمھیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں ، مجھے کوئی شام ادھار دو
کسی اور کو میرے حال سے نہ غرض ہے نہ کوئی واسطہ
میں بکھر گیا ہوں سمیت لو ، میں بگڑ گیا ہوں سدھار دو
😓