*_✨زندگی میں آپ جن رشتوں سے محبت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں کیونکہ سچی محبت وہی ہے جس میں اس انسان کی آخرت سنوار دی جائے_* *_💫بہترین تعلق وہی ہے، جو ابتدا سے انتہا تک ہو،وہ جنت ہی کیا،جس میں آپ کے پیارے آپ کے ساتھ نہ ہوں۔_*.
Suppose, one day you open your eyes and found yourself all alone on this planet what'll you do.