Ask @badarfarooqtanoli:

Random thoughts ?

duaa khan
تمہارا آخری میسج میرے انباکس میں رکھا ہے
اس میں تم نے لکھا ہے مجھے اب بھول جانا تم
جدائی پھانس بھی ہو تو صبر سےجھول جانا تم
مجھے اپنی قسم دی ہے میری تو جان لے لی ہے
مگر میں جان دے کر بھی آ خر تک نبھاؤ گا
میں تجھ کو بھول جاؤں گا
مگر تم سے فقط زرا سی یہ گزارش ہے
میری آنکھوں میں مط رہنا میرے دل سے اتر جانا
بھولانے بھول جانے میں تجھے میں یاد کر لو تو
مجھے تم یاد نہ آنا کبھی بھی یاد نہ آنا

View more

Next