Haven't used all the tricks I have, so like my balls, it's in my bag
I tend to get a little testy when I'm mad
But gift of gab and pen to pad turn temper tantrums into anthems
Put lips to ass and kiss the cracks, spit your damnedest
You're still gonna hit the canvas
Rippin' rappers, veterans to whippersnappers
Mr. Mathers is killin' this shit, villainous wit with scant less........
Liked by: Alter Ego
حضورِ والا جب کسی سے درخواست یا فرمائش کی جاتی ہے تو یہ نہیں کہا جاتا، ایسے کہا جاتا ہے "کچھ فرمائیے۔۔۔" عرض کرنا اپنے لئے بولتے ہیں ہم خود کے۔۔۔ لائک ان آ ہمبل وے۔۔۔ عزت اور احترام کے ساتھ "عرض کرنا چاہوں گا"...
اردو بڑے مزے کی زبان ہے دوست اس کو ساتھ ساتھ ایزیلی سمجھ بھی سکتے ہیں ہم۔۔۔ سلامت رہئے 🙏🏽💐
عرض کیا ہے:
ایک ابنارمل بات۔۔۔
زندگی نارمل نہیں ہوتی
درد کبھی نارمل ہوا ہے بھلا
اور پیار کہاں نارمل سا ہوتا ہے
نارمل دھوکے کب سے ہونے لگے
جیسے ایماں نارمل نہیں ہوتا
نارمل شک بھی نہیں ہوا کرتے
اور آنسو بھی تو نہیں ہوتے
جیسے قہقہہ نارمل نہیں ہوتا
امید پہ ہی زندگی گزرتی ہے
اور امید نارمل تو نہیں
ویسے ہی جیسے نا امیدی ہے
تجھ میں اور مجھ میں نارمل کیا ہے
ناں میری سوچ نہ تیرے سپنے
ناں میرے دوست نہ تیرے اپنے
نہ میرا عشق نہ تیری پوجا
نہ میں نہ تو نہ ہی کوئی دوجا
نہ تیرے خواب نہ میری تعبیر
نہ تیرا عکس نہ میری تصویر
کچھ بھی تو نارمل نہیں ہے یہاں
نارمل اگر کچھ ہے تو فقط
بس ایک وقت ہے
اور اک تعلق ہے۔۔۔
از خود
(ناچیز کے قلم سے)
(ترمیم)

View more

Next

Language: English