شاعری ہو جاۓ 🌸
![Athar_Lati’s Profile Photo](https://cuad.ask.fm/aaf/7fdc5/50c8/4664/88ca/fa7b3d61361e/thumb_big/50870.jpg)
کمالِ ضبط کو میں خود بھی آزماؤں گا...!
میں اپنے ہاتھ سے اس کا دولہا سجاؤں گا...!
سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں...!
میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گا...!
میں اپنے ہاتھ سے اس کا دولہا سجاؤں گا...!
سپرد کر کے اسے روشنی کے ہاتھوں میں...!
میں اپنے گھر کے اندھیروں میں لوٹ آؤں گا...!
Liked by:
S
Talha Moon
Cupid 2.0
Panda