🖤
😁❗
Acha bt itni bhaar chukki hai chalain ap achy cigarette pee lya karin us pr koi pic nahi hotii،😂🙌
غم زندگی،غم بندگی،غم دوجہاں،غم کاارواں
-میری ہر نظر تیری منتظر،تیری ہر نظر ،میرا امتحاں
لمحوں کے تعاقب میں گزر جائیں گی صدیاں
یوں وقت تو مل جائے گا مہلت نہ ملے گی🖤
+ 2 💬 messages
read all
Rest in Peace National Hero 💔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کہانی ختم ہوئی ایسے ختم ہوئی
لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
+ 1 💬 message
read all
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم❤️
اللہ سمیٹ لے گا تمہارے سبھی غم اور تم پھر سے مسکراؤ گے❤️✨
میں نے ان آوارہ شوخ زلفوں ،
سے سیکھا ہے فنِ آوارگی❗